حدیث نمبر: 10347
١٠٣٤٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن طلحة عن إبراهيم قال: كل شيء أريد به التجارة ففيه الزكاة وإن كان لبن أو طين.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو تجارت کیلئے ہو اس پر زکوٰۃ ہے خواہ وہ دودھ اور مٹی کا گارا ہی کیوں نہ ہو۔ اور فرماتے ہیں کہ حضرت حکم کی بھی یہی رائے تھی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10347
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10347، ترقيم محمد عوامة 10168)