مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في كل شيء أخرجت الأرض زكاة باب: ’’زمین سے جو کچھ بھی نکلے اس پر زکوٰۃ ہے‘‘
حدیث نمبر: 10307
١٠٣٠٧ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر قال: كتب بذلك عمر بن عبد العزيز إلى أهل اليمن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر ارشاد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے یمن والوں کو بھی اس طرح لکھ کر بھیجا تھا۔