مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 103
باب: وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
في تخليل اللحية في الوضوء
حدیث نمبر: 103
١٠٣ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق قال: رأيت سعيد بن جبير توضأ، (وخلل) (١) لحيته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ وضو میں داڑھی کا خلال کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [خ]: (فخلل) بالفاء.