مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1027
باب: اگر عورت کے کپڑوں پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے
في المرأة يصيب ثيابها من دم (حيضها)
حدیث نمبر: 1027
١٠٢٧ - [حدثنا الفريابي عن ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن عطاء عن عائشة قالت: كان يكون لإحدانا الدرع فيه تحيض وفيه تجنب ثم ترى فيه الفطرة من دم حيضها فتقصعه بريقها] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم میں سے کسی کے پاس ایک ہی قمیص ہوتی تھی جس میں وہ حیض کی حالت میں بھی ہوتی اور جنابت کی حالت میں بھی، پھر وہ اس میں اپنے حیض کے خون کا کوئی قطرہ دیکھتی تو اسے اپنے تھوک سے کھرچ دیتی۔
حواشی
(١) سقط الخبر في [أ، جـ، خ، س، ط، ك، هـ].
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن أبي نجيح مدلس، وأخرجه أبو داود (٣٦٤)، والدارمي (١٠٠٩)، والبيهقي ١/ ١٤.