مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: إذا كانت الغنم أقل من أربعين فليس فيها شيء باب: بعض کی رائے یہ ہے کہ چالیس بکریوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 10242
١٠٢٤٢ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: ليس (فيما) (١) دون أربعين من (الشاء) (٢) صدقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری ارشاد فرماتے ہیں کہ چالیس بکریوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (فيها).
(٢) في [هـ، أ، ب]: (الشاة).