مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في البقر العوامل من قال ليس فيها صدقه باب: بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 10227
١٠٢٢٧ - [حدثنا محمد بن بكر عن ابن (جريج) (١) قال: (أخبرني زياد) (٢) أن أبا الزبير أخبره عن جابر قال: لا صدقة في (المثيرة) (٣)] (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہل چلانے والے جانوروں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ص، ز]: (جريح).
(٢) في [ح]: (بياض).
(٣) في [ص]: (المثبرة)، والمثيرة: بقر الحراثة.
(٤) في [ص]: تكرر هذا الخبر.