حدیث نمبر: 10226
١٠٢٢٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن (جويبر) (١) عن الضحاك قال: ليس على البقر العوامل ولا على (الإبل) (٢) (التي) (٣) يستقى عليها (النواضح) (٤) (ويغزى) (٥) عليها في سبيل اللَّه صدقة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی کیلئے استعمال ہونے والی گائے پہ زکوٰۃ نہیں ہے اور اس طرح وہ اونٹ جس کے ذریعے پانی نکالا جاتا ہے اور جسے اللہ کے راستہ میں جہاد کیلئے استعمال ہوتا ہو اس پہ بھی زکوٰۃ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ح]: (جرير).
(٢) في [هـ] زيادة: (النواضح).
(٣) في [ص]: (الذي).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) سقط من: [ح].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10226
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10226، ترقيم محمد عوامة 10054)