مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في البقر العوامل من قال ليس فيها صدقه باب: بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 10224
١٠٢٢٤ - حدثنا ابن إدريس (عن ليث) (١) عن شهر قال: ليس في (البقر العوامل) (٢) صدقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شہر فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: سقط.
(٢) في [أ] ورد: (عوامل البقر)، وفي [ب] زيادة: (شي).