مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
في البقر العوامل من قال ليس فيها صدقه باب: بعض حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ گائے جو کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہوتی ہو اس پہ زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 10219
١٠٢١٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس عن معاذ أنه كان لا يأخذ من البقر العوامل صدقة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ کھیتی باڑی اور دوسرے کاموں میں استعمال ہونے والی گائے پر زکوٰۃ وصول نہیں فرماتے تھے۔