مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال إذا كانت البقر (دون) ثلاثين (فليس فيها) شيء باب: ’’جو حضرات فرماتے ہیں کہ تیس گائیں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اس کا بیان‘‘
حدیث نمبر: 10203
١٠٢٠٣ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا (زيد) (١) بن حباب عن معاوية بن صالح عن العلاء بن الحارث عن مكحول قال: ليس فيما دون الثلاثين من البقر شيء] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تیس سے کم گائیوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ح]: (يزيد).
(٢) سقط الخبر من: [ص].