حدیث نمبر: 10199
١٠١٩٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا فقالا: في ثلاثين جذع أو جذعة (وفي أربعين) (١) مسنة] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حاکم اور حضرت حماد سے (گائے کی زکوٰۃ کے بارے میں) دریافت کیا تو انہوں نے نے فرمایا : تیس پر ایک جذع یا جذعہ ہے اور چالیس پر مسنہ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ح، ك، ز]: سقطت.
(٢) سقط الخبران من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10199
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10199، ترقيم محمد عوامة 10027)