حدیث نمبر: 10197
١٠١٩٧ - حدثنا أبو بكر حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه أنه قال: في ثلاثين من البقر (تبيع) (٢) (جذع أو جذعة وفي كل أربعين بقرة بقرة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ تیس گائے پر ایک تبیع، جذع یا جذعہ ہے اور چالیس گائے پر ایک بقرہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [ص] ورد: (جدعة مسنة مسنة).