حدیث نمبر: 10195
١٠١٩٥ - [حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: في ثلاثين (بقرة) (١) تبيع أو تبيعة جذع أو جذعة وفي أربعين مسنة] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تیس گائے پر تبیع یا تبیعہ، جذع یا جذعہ ہے اور چالیس پر مسنہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، ح].