حدیث نمبر: 10190
١٠١٩٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: في ثلاثين من البقر تبيع أو تبيعة (١) (جذع) (٢) (٣) وفي أربعين مسنة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تیس گائے پہ ایک تبیع یا تبیعہ، جذع (گائے کا بچہ جو تین سال کا ہو) جذعہ (مادہ) اور چالیس پر ایک مسنہ زکوٰۃ دے گا۔
حواشی
(١) في [ب] زيادة: (وفي كل أربعين مسنة).
(٢) سقط من: [أ]، وفي [ص]: (أو جذعة).
(٣) في [ب، ح، ز، ك] زيادة: (أو جذعة).