حدیث نمبر: 10187
١٠١٨٧ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم وأبي] (١) وائل (قالا) (٢): بعث النبي ﷺ معاذًا إلى اليمن وأمره أن يأخذ [(من البقر) (٣) من كل ثلاثين تبيعًا أو تبيعة (ومن أربعين مسنة) (٤) ومن كل حالم دينارًا أو عدله من] (٥) (المعافر) (٦) (٧).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت ابو وائل سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ کو جب یمن بھیجا تو ان کو حکم دیا کہ تیس گائیوں پہ ایک تبیع یا تبیعہ زکوٰۃ وصول کرنا اور چالیس پر ایک مسنہ وصول کرنا اور ہر بالغ شخص سے ایک دینار لینا یا دینار کے بدلے کوئی اور چزچ وصول کرنا جس کی قیمت معافر کے کپڑوں کے برابر ہو۔ (معافر یمن کے ایک مقام کا نام ہے اسکی طرف نسبت ہے)
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٢) في [هـ]: (قال).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [ص].
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٦) في [هـ]: (المعافري).