حدیث نمبر: 10185
١٠١٨٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن مسروق قال: لما بعث رسول اللَّه ﷺ معاذًا إلى اليمن أمره أن يأخذ من كل ثلاثين من البقر تبيعًا أو تبيعة و (من) (١) كل أربعين مسنة ومن كل حالم دينارًا أو عدله (معافري) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسروق سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ کو جب یمن بھیجا تو ان کو حکم دیا کہ تیس گائیوں پہ ایک تبیع یا تبیعہ زکوٰۃ وصول کرنا اور چالیس پر ایک مسنہ وصول کرنا اور ہر بالغ شخص سے ایک دینار لینا یا دینار کے بدلے کوئی اور چیز وصول کرنا جسکی قتمْ معافر کے کپڑوں کے برابر ہو۔ (معافر یمن کے ایک مقام کا نام ہے اسکی طرف نسبت ہے) ۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (في).
(٢) في [أ، ز، ك]: (معافر)، وفي [ص]: (معافير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10185
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل، أخرجه أبو يوسف في الخراج ص ٧٧ والطيالسي (٥٦٧) وأبو عبيد في الأموال (٦٤) والشاشي (١٣٤٨).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10185، ترقيم محمد عوامة 10014)