حدیث نمبر: 10184
١٠١٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن خصيف عن أبي عبيدة عن عبد اللَّه عن النبي ﷺ قال: "في ثلاثين من البقر تبيع أو تبيعة وفي أربعين (مسنة) (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تیس گائے ہوجائیں تو اس پر زکوٰۃ ایک تبیع (ایک سالہ نر) یا تبیعہ (یا ایک سال کا مادہ) ہے اور چالیس گائے پہ ایک مسنہ (گائے کا بچہ جو دو سال کا ہوجائے) ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (تبيعة).
(٢) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع أباه، أخرجه الترمذي (٦٢٢) وابن ماجه (١٨٠٤) وأبو يعلى (٥٥١٦).