حدیث نمبر: 10173
١٠١٧٣ - حدثنا عبدة بن سليمان عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع قال: وجد في وصية عمر: ما زاد على عشرين ومائة (ففي كل أربعين بنت لبون) (٢) (وفي) (٣) كل خمسين حقة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کی وصیت میں یہ بات پائی تھی کہ جب اونٹ ایک سو بیس سے زیادہ ہوجائیں تو ہر چالیس پر ایک بنت لبون اور ہر پچاس پر ایک حقہ زکوٰۃ ہے۔

حواشی
(١) (عبد اللَّه) في [أ، ب، ص]: (عبد اللَّه)، وسبق برقم [١٠١٥٤].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ز]: (ففي).
(٤) منقطع، للانقطاع بين عمر ونافع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10173
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10173، ترقيم محمد عوامة 10002)