حدیث نمبر: 10161
١٠١٦١ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: في خمس وعشرين بنت مخاض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ پچیس اونٹوں پر ایک بنت مخاض زکوٰۃ ہے۔
١٠١٦١ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: في خمس وعشرين بنت مخاض.حضرت حماد فرماتے ہیں کہ پچیس اونٹوں پر ایک بنت مخاض زکوٰۃ ہے۔