مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1016
باب: اگر عورت کے کپڑوں پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا کرے
في المرأة يصيب ثيابها من دم (حيضها)
حدیث نمبر: 1016
١٠١٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن ثابت عن عدي بن دينار أن أم حصين سألت النبي ﷺ عن دم الحيض يكون في الثوب فقال: "حكيه بضلع واغسليه بماء وسدر، وصلي فيه" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عدی بن دینار فرماتے ہیں کہ ام حصین نے رسول اللہ سے سوال کیا کہ اگر حیض کا خون کپڑے پر لگ جائے تو کیا کیا جائے ؟ آپ نے فرمایا اس کو کسی لکڑی سے کھرچ لو، پھر پانی اور بیری سے دھو لو پھر اسی کپڑے میں نماز پڑھ لو۔