مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
ما قالوا في الدنانير ما يؤخد منها (في) الزكاة باب: دیناروں پہ کتنی زکوٰۃ ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 10135
١٠١٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم (١) بن ضمرة عن علي قال: ليس في أقل من عشرين دينارًا شيء (وفي ⦗١٦٢⦘ عشرين دينارًا) (٢) نصف دينار وفي أربعين دينارًا (دينار) (٣) فما زاد فبالحساب (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بیس دیناروں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اور بیس دینار پر نصف دینار اور چالیس دیناروں پر ایک دینار زکوٰۃ ہے اور جتنے اس سے زائد ہوں ان پر اسی حساب سے زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عن).
(٢) في [ص] زيادة: (وفي عشرين دينارًا شيء).
(٣) سقط من: [ب].