مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال (فما) زاد على المائتين فبالحساب باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو سو سے زائد جتنے بھی ہو جائیں اس حساب سے زکوٰۃ آئے گی اس کا بیان
حدیث نمبر: 10133
١٠١٣٣ - حدثنا ابن مهدي عن وهيب عن يونس عن ابن سيرين قال: ما زاد فبالحساب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ : (دو سو سے زائد دراہم پر) اسی کے حساب سے زکوٰۃ آئے گی۔