مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الزكاة
من قال: ليس في أقل من مائتي درهم زكاة باب: دو سو درھم سے کم میں کچھ نہیں ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 10123
١٠١٢٣ - [حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن أبي إسحاق عن عاصم عن علي عن النبي ﷺ قال: "ليس في أقل من مائتي درهم شيء] (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دو سو دراہم سے کم میں (زکوٰۃ) نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب] سقط الحديث.