مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1011
باب: طہر کیا ہے؟ اور اس کی پہچان کیا ہے؟
في الطهر ما هو وبم يعرف؟
حدیث نمبر: 1011
١٠١١ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد قال: أرسلت إلى (رائطة) (١) مولاة عمرة، فأخبرني الرسول أنها قالت: كانت عمرة تقول للنساء: إذا أحداكن أدخلت الكرسفة (٢) فخرجت متغيرة؛ فلا تصلين حتى لا ترى شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحی بن سعید کہتے ہیں کہ میں نے عمرہ کی آزاد کردہ باندی رائطہ کی طرف ایک قاصد بھیجا اس نے آکر مجھے بتایا کہ عمرہ عورتوں سے کہا کرتی تھیں کہ جب تم میں سے کوئی روئی اپنی شرم گاہ میں داخل کرے اور اس کا رنگ بدلا ہوا پائے تو جب تک اسے کوئی چیز نظر آتی رہے نماز نہ پڑھے۔
حواشی
(١) في [أ، د، ك، هـ]: (ريطة).
(٢) في حاشية [جـ]: الكرسفة القطن في أصل الوضع ولكن المراد بها هاهنا كل شيء تدخله المرأة في فرجها سواء كان قطنًا أو صوفًا أو غير ذلك من أشباه ذلك.