مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الصائم يدخل حلقه الذباب باب: اگر روزہ دار کے منہ میں مکھی چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 10057
١٠٠٥٧ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن قال: لا يفطر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے حلق میں مکھی چلی جائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔