مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الصائم يدخل حلقه الذباب باب: اگر روزہ دار کے منہ میں مکھی چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 10056
١٠٠٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا يفطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے حلق میں مکھی چلی جائے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔