مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كان يحب أن يفطر قبل أن يصلي باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز سے پہلے افطاری کرلینا افضل ہے
حدیث نمبر: 10053
١٠٠٥٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كان الأسود لا يفطر (في رمضان) (١) حتى يصلي المغرب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود رمضان میں مغرب کی نماز سے پہلے افطار کرلیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].