مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1005
باب: اس عورت کا بیان جو حیض سے پاک ہو اور ظہر کے بعد زرد پانی دیکھے
في المرأة تطهر ثم ترى الصفرة بعد الطهر
حدیث نمبر: 1005
١٠٠٥ - حدثنا معتمر بن سليمان عن (أَبيه) (١) عن ابن سيرين قال: كانوا لا يرون بالصفرة والكدرة بأسًا، يعني: بعد الغسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف غسل کے بعد آنے والے زرد اور مٹیالے پانی میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: (أمه).