مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1000

باب: اس عورت کا بیان جو حیض سے پاک ہو اور ظہر کے بعد زرد پانی دیکھے

في المرأة تطهر ثم ترى الصفرة بعد الطهر

حدیث نمبر: 1000
١٠٠٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن أَبيه عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: (إذا رأت المرأة بعد ما تطهر من الحيض مثل غسالة اللحم أو قطرة الرعاف أو فوق ذلك أو دون ذلك؛ فلتنضح بالماء، ثم لتتوضأ ولتصل، ولا تغتسل إلا أن ترى دمًا (عبيطًا) (١)، فإنما هي ركضة من الشيطان في الرحم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت اگر حیض سے پاک ہونے کے بعد گوشت کے دھوون جیسی چیز یا نکسیر کے قطرے یا اس سے کم یا اس سے زیادہ کوئی چیز دیکھے تو اسے پانی سے صاف کر کے وضو کرے اور نماز پڑھے۔ غسل نہ کرے البتہ اگر تازہ خون دیکھے تو غسل بھی کرے۔ یہ شیطان کی طرف سے رحم میں ایک طرح کا رخنہ ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (غليظًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1000
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال الحارث، أخرجه الدرامي (٨٩٨).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لحال الحارث . »
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 898، 902، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1161، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 999، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 634، ترقيم محمد عوامة: 1000»