المنتقى ابن الجارود — حدیث نمبر 1054
باب: (دشمن کے) کھجور کے درختوں کو جلانے کا بیان
باب تحريق النخل
حدیث نمبر: 1054
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، قَالَ : ثنا عُقْبَةُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ ، قَالَ : ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ ، قَالَ : ثني نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّقَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ " .ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کے کھجوروں کے درخت جلا دیے تھے۔