کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: مرغ کی آواز کے وقت کی دعا ۔
حدیث نمبر: 1881
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم مرغ کی آواز سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگو ، کیونکہ مرغ فرشتے کو دیکھتا ہے ۔ اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو ( ( اعوذ باﷲ من الشّیطٰن الرّجیم ) ) پڑھو ، کیونکہ وہ شیطان کو دیکھتا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1881