کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ہر انسان کے ساتھ شیطان ہے ۔
حدیث نمبر: 1806
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے ؟ لوگوں نے کہا کہ اللہ اور اس کا رسول خوب جانتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ غیبت یہ ہے کہ تو اپنے بھائی کا ذکر اس طرح پر کرے کہ ( اگر وہ سامنے ہو تو ) اس کو ناگوار گزرے ۔ لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہ ! اگر ہمارے بھائی میں وہ عیب موجود ہو تو ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب ہی تو یہ غیبت ہو گی نہیں تو بہتان اور افتراء ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1806