کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: ( مسلمانوں کی ) جاسوسی کرنے ، ( دنیوی ) رشک کرنے اور بدگمانی کی ممانعت ۔
حدیث نمبر: 1804
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ بیشک شیطان اس بات سے ناامید ہو گیا ہے کہ اس کو نمازی لوگ عرب کے جزیرہ میں پوجیں گے ( جیسے جاہلیت کے دور میں پوجتے تھے ) لیکن شیطان ان کو بھڑکا دے گا ( یعنی آپس میں لڑائی کرانے میں پرامید ہے ) ۔