کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: درگزر کرنے کے بیان میں ۔
حدیث نمبر: 1790
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : صدقہ دینے سے کوئی مال نہیں گھٹتا اور جو بندہ معاف کر دیتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کی عزت بڑھاتا ہے اور جو بندہ اللہ تعالیٰ کے لئے عاجزی کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کا درجہ بلند کر دیتا ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1790