کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: یتیم کی پرورش کرنے والے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1766
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یتیم کی خبرگیری کرنے والا خواہ اس کا عزیز ہو یا غیر ہو ، جنت میں ، میں اور وہ اس طرح سے ساتھ ہوں گے جیسے یہ دو انگلیاں ۔ اور امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے کلمہ کی انگلی اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1766