کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: صلہ رحمی کرنا عمر کو بڑھاتا ہے ۔
حدیث نمبر: 1762
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اس کی روزی بڑھے اور اس کی عمردراز ہو تو اپنے ناطے کو ملائے ۔ ( یعنی رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1762