کتب حدیث › مختصر صحيح مسلم › ابواب › باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر کے بالوں کا بیان ۔
❮
❯
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال کندھوں کے قریب تک تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1565
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال آدھے کانوں تک تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1566