حدیث نمبر: 1473
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ، کالے دانے میں سوائے سام کے ہر بیماری کی شفاء ہے ۔ اور سام موت کو کہتے ہیں اور کالے دانے سے مراد کلونجی ہے ۔