کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ہر بیماری کی دوا ہے ۔
حدیث نمبر: 1467
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر بیماری کی دوا ہے ، جب وہ دوا بیماری پر پہنچتی ہے ، تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے شفاء ہو جاتی ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1467