کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: تم یہود و نصاریٰ کو سلام کرنے میں پہل نہ کرو ۔
حدیث نمبر: 1432
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یہود اور نصاریٰ کو سلام کرنے میں پہل مت کرو اور جب تم کسی یہودی یا نصرانی سے راہ میں ملو تو اس کو تنگ راہ کی طرف دبا دو ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1432