کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جو اپنی مجلس ( بیٹھنے کی جگہ ) سے اٹھا ، پھر لوٹا تو وہ اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے ۔
حدیث نمبر: 1429
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی مجلس میں سے ( اپنی کسی حاجت کے لئے ) کھڑا ہو ( اور ابوعوانہ کی حدیث میں ہے کہ جو کھڑا ہو ) لوٹ کر آئے تو وہ اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1429