کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: بچے کا نام ابراہیم رکھنا ۔
حدیث نمبر: 1403
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میرا ایک لڑکا پیدا ہوا ، میں اس کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور اس کے منہ میں ایک کھجور چبا کر ڈالی ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1403