حدیث نمبر: 1382
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قزع سے منع کیا ۔ راوی نے کہا کہ میں نے نافع سے پوچھا کہ قزع کیا ہے ۔ تو انہوں نے کہا کہ بچے کے سر کا کچھ حصہ مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا ۔