کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: جوتا اور اس کے زیادہ پہننے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1380
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک جہاد میں جس میں ہم شریک تھے ، سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جوتیاں بہت پہنا کرو کیونکہ جوتیاں پہننے سے آدمی سوار رہتا ہے ( یعنی مثل سوار کے پاؤں کو تکلیف نہیں ہوتی ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1380