کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: درمیانی اور ساتھ والی انگلی میں انگوٹھی پہننے کی ممانعت میں ۔
حدیث نمبر: 1379
ابوعبداللہ آصف
´امیرالمؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس انگلی میں یا اس انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا اور درمیانی انگلی اور اس کے پاس والی انگلی کی طرف اشارہ کیا ۔ ( کیونکہ یہ انگلیاں ہر کام میں شریک ہوتی ہیں اور انگوٹھی سے حرج ہو گا ، البتہ چھنگلی الگ رہتی ہے اسی میں انگوٹھی پہننا بہتر ہے )