کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: چاندی کی انگوٹھی ، جس کا نگینہ ” حبشی “ تھا اور دائیں ہاتھ میں پہننے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1377
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی اپنے دائیں ہاتھ میں پہنی ، جس کا نگینہ حبشہ کا تھا اور اس کا نگینہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اندر کو ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1377