کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: چت لیٹ کر ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھنے کی اجازت ۔
حدیث نمبر: 1357
ابوعبداللہ آصف
´عباد بن تمیم اپنے چچا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ` انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا کہ ایک پاؤں دوسرے پر رکھے ہوئے تھے ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1357