کتب حدیث ›
مختصر صحيح مسلم › ابواب
› باب: ” اشتمال الصماء “ ( یعنی ایک ہی کپڑا سارے جسم پر لپیٹنے ) اور ” احتباء “ ایک کپڑے سے کرنے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1355
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بائیں ہاتھ سے کھانے ، ایک جوتا پہن کر چلنے ، ایک ہی کپڑا سارے بدن پر لپیٹنے سے یا گوٹ مار کر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے ۔ ایک کپڑے میں اپنی شرمگاہ کھولے ہوئے ( جس کو احتباء کہتے ہیں ، یہ ایک کپڑے میں ستر کے کھلنے کی صورت میں منع ہے اور کئی کپڑے ہوں یا ستر کھلنے کا ڈر نہ ہو تو مکروہ ہے ) ۔