کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: ضروری بستر بنا کر رکھنے کے متعلق ۔
حدیث نمبر: 1353
ابوعبداللہ آصف
´سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : ایک بستر آدمی کے لئے چاہئے اور ایک اس کی بیوی کے لئے ، ایک بستر مہمان کے لئے اور چوتھا شیطان کا ہو گا ۔ ( یعنی جو لوگوں کو دکھانے اور اپنی برتری ظاہر کرنے کے لئے بنایا جائے ) ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1353