کتب حدیثمختصر صحيح مسلمابوابباب: کالے رنگ کا کمبل پہننا ، جس پر پالان کی تصویریں ہوں ۔
حدیث نمبر: 1350
ابوعبداللہ آصف
´ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک صبح کو نکلے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کالے بالوں کا ایک کمبل اوڑھے ہوئے تھے جس پر پالان کی تصویریں بنی ہوئی تھیں ۔
حوالہ حدیث مختصر صحيح مسلم / حدیث: 1350